Saturday, 18 April 2015

Beautiful Quran in Unicode (Microsoft Word)

Beautiful Quran in Unicode (Microsoft Word)

Beautiful Quran in Unicode (Microsoft Word)


Tafseer Ibne Kathir - Urdu - Unicode - تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ - Quran With Tafseer

Tafseer Ibne Kathir - Urdu - Unicode - تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ - Quran With Tafseer

Tafseer Ibne Kathir - Urdu - Unicode



تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ
Download
Download (Install Fonts First)

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode) Doc.File

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode) Doc.File

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode .Doc File)





محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ سنن ابی داؤد یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابی داؤداحادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔اسی کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا پہلا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc  فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٩٢١  صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣  اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ چار حصوں میں بھی بنایا ہے، اس کتاب کی انڈکسنگ اور باب کو  دارالسلام کی طرز پر بنایا گیا ہے تاکہ آسانی سے حدیث کی تلاش کی جا سکے۔  

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین




Download Complete Book In .Doc
Pages 3921
Direct Download   Download (.Doc File : Size  13 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 






Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts

Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts

Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts


Pages 621
 Size: 0.6 MB
Direct Download    Download
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as"
 Download From Mediafire  Download






Sahih Bukhari Arabic,Urdu Translation (Unicode .doc File)

Sahih Bukhari Arabic,Urdu Translation (Unicode .doc File)

Sahih Bukhari Arabic,Urdu Translation (Unicode .doc File)






السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام!

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ صحیح البخاری یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح البخاری احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا دوسرا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے پہلے ہم نے سنن ابی داود کو مکمل طریقے سے یونیکوڈ فائل میں آپ لوگوں کے سامنے رکھا تھا ۔  احادیث کی تمام کتب کی ہی آج یوزرکوبہت ضرورت محسوس ہو رہی ہے اور خاص کر کہ صحیح بخاری ایک ایسا نام ہے جس کا انتظار لوگوں کو سالوں سے تھا لیکن اب اللہ نے منزلیں آہستہ آہستہ آسان کر دی اور اب آپ لوگوں کے سامنے مکمل یونیکوڈ فائل حاضر ہے ۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc  فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٥٢٨٧  صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣  اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سات حصوں میں بھی بنایا ہے،

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا۔ خاص کر ہمارے ساتھی سید شاہنواز حسن صاحب اور ابو طلحہ بابر بھائی کا جنہوں نے اس عظیم کام کرنے کا موقع دیا، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین



Download Complete Book In .Doc
Pages 5287
For Microsoft Word 2007, 2010 and 2013 Users 
Direct Download   Download (.Doc File : Size 28 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 


For Microsoft Word 2003 Users  
Direct Download  Download (.Doc File : Size 5 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 


Please Install First Jameel Noori Nastaleeq And KFGQPC Uthman Taha Naskh  For These Documents






Abdul Rahman Al-Sudais Para Ch # 1 القرآن

HD Abdul Rahman Al-Sudais Para Ch # 1 القرآن